حکومتی بوکھلاہٹیں۔پرامن احتجاج کے ہاتھوں گھبرا کر پہلے نہتی عوام پر ریاستی پتھراؤ اور پھر روایتی گرفتاریاں
اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات پر پابندی کے خلاف پرامن احتجاج کرتی ان کی بہنوں علیمہ خان،نورین نیازی سمیت عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا#خان_کی_بہنوں_کو_رہا_کرو pic.twitter.com/jeZmJ0SfL8